بلوچستانپہلا صفحہ

’’برمش کو انصاف دو‘‘ بلوچستان کی ہر مشکل گھڑی میں تونسہ ہمقدم ہم آواز

سہب حال (تونسہ شریف)

’’برمش کو انصاف دو‘‘ گوادر سے اٹھنے والی تحریک مکران،کوئٹہ،نصیر آباد،کراچی سے ہوتی ہوئی تونسہ شریف پہنچ گئی

 

برمش اظہار یکجہتی کمیٹی کی طرف سے احتجاج ’’برمش کو انصاف دو‘‘ کا مطالبہ

تونسہ میں احتجاجی ریلی کی تصویری جھلکیاں

تونسہ:احتجاجی ریلی میں خواتین،بچوں،بوڑھوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

تونسہ:برمش بلوچ سے اظہار یکجہتی کےلئے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے

تونسہ: ’’برمش کو انصاف دو‘‘ ملکناز کے خون کا حساب دو‘‘ ہمیں انصاف چاہیے کے نعرے

تونسہ:’’سانحہ ڈنک‘‘ میں ملوث ،مرکزی کردار ’’سمیر سبزل کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے،مظاہرین

توننسہ:معصوم برمش بلوچ کو انصاف فراہم کیا جائے،مظاہرین کا مطالبہ

تونسہ:بلوچستان میں،اغواء،قتل و ڈکیتیوں اور جبری گمشدگیوں کے سلسلے کو بند کرنیکا مطالبہ

جان و مال کی حفاظت،بنیادی حقوق،آزادی اظہارِ رائے،ریاست کی ذمہ داری ہے،مظاہرین

 عوام اب مزید جبر و استحصال برداشت نہیں کریں گے،ہر ظلم کا آزالہ چاہتے ہیں،مظاہرین

ٹیگز
Show More

متعلقہ خریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close