بلوچستانپاکستانپنجابپہلا صفحہخیبر پختونخواہسندھکشمیرموسم

موسم کا حال،بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا

سہب حال (مانیڑنگ ڈیسک)

موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں کہ منگل کے روز  پاکستان کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا۔آج ر یکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد،دادو،شہید بینطیر آباد50،پڈعیدن اورنورپورتھل میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

بلوچستان

  •  پیر (رات)  بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہےگا
  • منگل کے روز بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہےگا

موسم کی پیشنگوئی ہفتہ وار

ملک کے بیشتر حصوں پر خشک بری ہوا موجود ہے۔ مغربی ہوائوں کا ایک سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں اگلے چند روز کے دوران اثر انداز ہو سکتا ہے۔

تاریخ موسمی صورتحال
25 مئی،پیر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہےگا۔
26 مئی،منگل ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم چترال، دیر، سوات اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
27 مئی بدھ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم شام/رات مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہوائوں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
28 مئی جمعرات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم شام/رات مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ، جنوبی پنجاب, دیر، سوات، چترال اور کشمیر میں تیز ہوائوں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
29 مئی جمعہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ جنوبی پنجاب کے علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔
30 مئی ہفتہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ جنوبی پنجاب کے علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔
31 مئی اتوار ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پنجاب

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا۔

سندھ

پیر (رات) صوبہ سندھ  کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا۔
منگل کے روز  صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا۔

خیبرپختونخواہ

پیر (رات) خیبر پختونخواہ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔
منگل کے روز  صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔

گلگت بلتستان

پیر (رات)  گلگت بلتستان میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے ۔
منگل کے روز  گلگت بلتستان میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے ۔

کشمیر

پیر (رات) کشمیر میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے ۔
منگل کے روز : کشمیر میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے ۔

اسلام آباد

محکمہ موسمیات کی رپورٹ لے مطابق پیر (رات)اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔
منگل کے روز  اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

موسم کی پیشنگوئی ہفتہ وار

ملک کے بیشتر حصوں پر خشک بری ہوا موجود ہے۔ مغربی ہوائوں کا ایک سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں اگلے چند روز کے دوران اثر انداز ہو سکتا ہے۔

 

ٹیگز
Show More

متعلقہ خریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close