پاکستانپہلا صفحہکرونا وائرس

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی صورتحال تشویشناک حد تک بڑھ گئی

سہب حال (مانیٹرنگ ڈیسک)

سہب حال (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی صورتحال تشویشناک حد کو چھو رہی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں کی تعداد میں کیسز سامنے آ رہے ہیں۔کرونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 5 34 ہو  گئی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 2067 کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آج ابھی تک کورونا وبا کے 2203 نئے کیسز اور 35 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری کو سامنے آیا تھا جس کے بعد سے اس وائرس کا پھیلاؤ پورے ملک تک ہوگیا اور اب یومیہ ہزاروں کیسز سامنے آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیئے

پاکستان میں  3 ماہ کے کیسز پر ایک نظر

 ملک میں پچھلے 3 ماہ کے کیسز کو ایک نظر دیکھیں تو اعداد و شمار کچھ اس طرح بنتے ہیں 

تاریخ  کیسز کی تعداد اموات کی تعداد
26 فروری سے 31 مارچ تک تقریباً 2 ہزار کیسز 26 اموات
یکم اپریل سے 30 اپریل تک ساڑھے 16 ہزار سے زائد کیسز 385 اموات
یکم مئی سے 27 مئی تک 43 ہزار سے زائد کیسز 850 سے زیادہ اموات

جون کا مہنہ شروع ہوتے ہی کرونا کیسز کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی۔ایک دن میں 5 ہزار سے زائد ریکارڈ کیسز بھی سامنے آچکے ہیں۔اس طرح جون کے پہلے ہفتے میں ہی 30 ہزار سے زائد کیسز اور 500 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

پنجاب

نئے کیسز مجموعی کیسز  اموات مجموعی اموات
1813 38903 32 715

سندھ

نئے کیسز مجموعی کیسز  اموات مجموعی اموات
1744 38108 16 650

خیبر پختونخوا

نئے کیسز مجموعی کیسز  اموات مجموعی اموات
486 13487 14 575

بلوچستان

نئے کیسز مجموعی کیسز  اموات مجموعی اموات
295 6516 54

اسلام آباد

نئے کیسز مجموعی کیسز  اموات مجموعی اموات
350 5329 3 52

گلگت بلتستان

نئے کیسز مجموعی کیسز  اموات مجموعی اموات
5 932 ۔۔۔۔ 13

آزاد کشمیر

نئے کیسز مجموعی کیسز  اموات مجموعی اموات
35 396 ۔۔۔۔ 08

کرونا وائرس سے صحت یاب ہونیوالے مریضوں کی صورتحال

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 890 افراد نے وائرس کو شکست دے دی۔جس کے بعد ملک میں اب تک اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 33 ہزار 465 سے بڑھ کر 34 ہزار 355 ہوگئی۔

ملک میں کرونا کیسز، اموات اور صحتیاب افراد مجموعی صورتحال

پاکستان میں کرونا کیسز، اموات اور صحتیاب افراد کی مجموعی صورتحال پر نظر ڈالیں تو وہ کچھ اس طرح بنتی ہے۔

مصدقہ  اموات صحتیاب فعال  سندھ  پنجاب  خیبرپختونخواہ  بلوچستان  اسلام آباد  آزادکشمیر 
103671 2067 34355 67249 38108 38903 13487 6516 5329 396

ملک میں اموات کی صورتحال کچھ یوں بنتی ہے

پنجاب سندھ خیبرپختونخوا بلوچستان اسلام آباد گلگت بلتستان آزاد کشمیر
715 650 575 54 52 13 08

ملک میں کورونا وائرس سے پہلی موت 18 مارچ کو خیبرپختونخوا میں ہوئی تھی جس کے بعد 31 مارچ تک اموات کی مجموعی تعداد 26 ہوگئی تھی۔تاہم یکم اپریل سے لے کر 30 اپریل تک مزید 359 اموات ریکارڈ کی گئیں، بعد ازاں مئی میں یہ تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی تھی۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ خریں

7 Comments

  1. 466070 745989definitely like your internet internet site but you need to have to check the spelling on several of your posts. Several of them are rife with spelling difficulties and I uncover it really troublesome to tell the truth nevertheless I will definitely come back once again. 690506

  2. 354972 107105A person essentially help to make seriously articles I would state. This really is the very first time I frequented your web site page and thus far? I surprised with the research you made to make this certain publish incredible. Amazing job! 835431

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close