انٹرویوزبلوچستانپہلا صفحہتاریخسوشل میڈیا

سیئنر تجزیہ کار،کالم نویس انور ساجدی کا آزادی نیوز پر خصوصی تجزیہ

سہب حال مانیڑنگ ڈیسک

  • بلوچ مسلح گروپس کس کے پراکسی کا حصہ ہیں۔۔۔۔۔؟
  • بلوچستان کے مستبقل کا منظر نامہ ۔۔؟
  • کیا بلوچ پارلیمانی جماعتیں این جی اوز ہیں۔۔۔۔۔۔؟
  • بلوچستان کی سیاسی پارٹیوں کا کردار۔۔۔۔؟
  • بلوچستان کا  اصل مسئلہ قومی شناخت کا ہے۔۔؟
  • خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کیا رخ اختیار کرنے جارہی ہے،۔۔؟
  • مشرف اور آصف زرداری کا بلوچوں سے معافی مانگنا مذاق  تھا۔۔؟
  • 18 ویں ترمیم تک کو وفاق ماننے کو تیار نہیں۔۔۔!!

 

 روزنامہ آزادی نیوز

میزبان

  سینئر صحافی ’’شاہنواز بلوچ   ‘‘ 

مہمان

سینئر تجزیہ کار کالم نویس اور ایڈیٹر ’’ روزنامہ انتخاب ‘‘   انور ساجدی  

 ۔

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

آج ہم بات کرینگے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر ہونیوالے حملے اور اس کے اٹھنے والے سوالات پر اور اس کے ساتھ جڑے دیگر معاملات پر  اور ماضی میں اس طرح کے واقعات جو رونما ہوئے ہیں اسی کے اس تسلسل کو دیکھتے ہیں کہ آج کس طرح اس کی مذمت کی جارہی ہے ہم دیکھتے ہیں کہ ماضی میں دیگر واقعات کی کس طرح مذمت نہیں کی گئی ہے۔بعض انہی کے اندر موجود مسلح گروپوں کی کبھی جو حمایت کرتے تھے وہ اب کہ رہے ہیں کہ بلوچ مسلح گروپس کسی ملک کی پراکسی کی جنگ یہاں لڑ رہے ہیں تو اس تمام صورتحال پر ہم بات کرینگے ہمارے ساتھ  موجود سینئر تجزیہ کار،کالم نویس  جنکی بلوچستان کی سیاست اور اتار چڑھاؤ پر گہری نظر ہے اور اس پر لکھتے بھی ہیں انور ساجدی صاحب

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

انور ساجدی صاحب سٹاک ایکسچینج حملے کو آپ کس طرح دیکھتے ہیں ۔۔؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

 ایسا ہے کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج جو وہ اس ملک کا سب سے بڑا ایکسچینج ہے اور اسکی ملک کی اکانومی میں بہت اہمیت ہے جن لوگوں نے حملہ کیا اگرچہ انکی شناخت ظاہر کی گئی ہے۔وہ اصل صورتحال جسکی وجہ سے اںہوں نے یہ حملہ کیا وہ ابھی یعنی وہ مستند نہیں ہے۔لیکن اس کا مقصد یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کراچی جو پاکستان کا اقتصادی شہر ہے کراچی اسٹاک ایکسچینج جو محور ہے تو اس کو ٹارگٹ جائے تاکہ ساری دنیا میں جو انکا یہ خبر انکی دہشت یا انکا میسج یعنی وہ پہنچ جائے اور اس  کا مقصد میرے خیال میں کوئی زیادہ سے زیادہ پبلسٹی حاصل کرنا ہے۔

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

اچھا ہم دیکھ رہے ہیں کہ آپ کہ رہے ہیں کہ پبلسٹی حاصل کرنا ہے یا عالمی میڈیا کی زینت بننا ہے دوسری جانب آپ دیکھ رہے ہیں کہ اسکی مذمت بھی انہی کسی زمانے میں علیحدگی پسندوں کی حمایت کرتے تھے یا اب بھی کرتے ہیں وہ اس عمل کی مذمت کررہے ہیں آپ اس مذمت کو کس طرح دیکھتے ہیں۔۔؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

ایسا ہے کہ واقعات کے دو پہلو ہوتے ہیں جن لوگوں نے حملہ کیا اب پتہ نہیں انکے مقاصد کیا تھے لیکن اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جن لوگوں نے مذمت کی اگر انہوں نے  کی ہے کیونکہ ابھی تک یہ کوئی تصدیق شدہ بات نہیں ہے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرنا وہ بہت ہی آسان کام ہوگیا ہے۔اگر انہوں نے اسکی مذمت کی ہے اسکا مطلب ہے ان میں دھڑے بندی ہے اور وہ تقسیم ہیں یا گروپنگ ہے اور باقی جو ہے یہ جو مذاحمت کی سیاست ہے میں اسکا اتنا زیادہ ایکسپرٹ نہیں ہوں اور مجھے بہت زیادہ معلوم نہیں ہے کہ وہ کتنی تنظیمیں ہیں انکا دائرہ کار ہے کونسی تنظیم کس جگہ زیادہ موثر ہے اور باقی تنظیمیں کیا کررہی ہیں دیکھیں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر انہوں نے مذمت کی ہے وہ جو تنظیمیں کام کررہی ہیں وہ جو ہے ان میں اختلاف ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ انکا پھر مقصد ایک نہیں ہے اگر انکا مقصد ایک ہوتا تو انکا ایکشن ایک ہوتا انکا ایک ٹیگ ہوتا ان کا جو ہے ٹارگٹ ایک ہوتا اور مقاصد ایک ہوتے اس کا مطلب ہے کہ تنظیموں کے مختلف مقاصد ہیں۔۔۔۔ اگر ہیں تو ۔۔۔!

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

جس طرح آپ نے کہا کہ مذمت کرنیوالوں کے درمیان اور انکے مقاصد پر بھی آپ آرہے ہیں لیکن یہ کہا جارہا ہے کہ جو حلقے مذمت کررہے ہیں جو حلقے وہ کہ رہے ہیں کہ یہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے اس سے ہماری بدنامی ہوگی۔اس سے قبل آپ نے دیکھا کہ یہاں پر دیگر حملے ہوئے دکانوں پر بھی حملے ہوئے اور ایک خاتون پروفیسر کو بھی یہاں پر سریاب روڈ پر قتل کیا گیا تو کیا وہ عالمی قوانین اور جنگی قوانین کے مطابق تھے۔

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

بھائی جس طرح آپ بول رہے ہیں اس طرح کے حملے ہوئے ہیں اور جو لوگ آج مذمت کررہے ہیں اگر انہوں نے یہ کام انہوں نے یہ پہلے کیا ہے تو وہ جو ہے جنیوا کنونشن کے مطابق جو ہے وہ جو نہتے لوگ ہیں انکو جو ٹارگٹ کرنا عالمی قوانین کے مطابق نہیں ہے۔

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

نہیں وہ کہ رہے ہیں کہ یہ جو ماضی میں حملے ہوتے رہیں جب  ان سے سوال کیا تھا میں نے خود اپنے ایک پروگرام میں جلاوطن ایک بلوچ قوم پرست سے اپنے ٹی وی چینل کے توسط سے  سوال کیا تھا تو  ڈاکٹر طالب کے واقعہ پر انہوں نے کہا تھا کہ جی کہ یہ ری ایکشن ہے آج وہ کہ رہے ہیں وہ اس حملے کی مذمت کرتے ہیں اور اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں جبکہ اس دوران انکا موقف تھا کہ یہ جو ہے ری ایکشن ہے

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

اس میں ایک تضاد ہے میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ عالمی قوانین ہیں دنیا میں جہاں کنفلیکٹ زون ہیں اور ایک تنازعہ یا جنگ جاری ہے۔وہاں جو نہتے لوگ ہیں انکو ٹارگٹ نہیں بنایا جا سکتا۔اگر جو آپ پر حملے میں ملوث ہیں یا ان کے خلاف ہیں اگر وہ ایکدوسرے کو مارتے ہیں تو وہ ایک الگ بات ہے۔جو ایسے نہتے لوگ ہیں اور پیس فل لوگ ہیں یا جن کا اس کنفلیکٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے ان پر یہ حملہ کرنا مناسب نہیں ہے۔

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

اس سے قبل جو اہم دیکھ رہے کہ افغانستان کی بات آجاتی ہے ہندوستان کی بات آجاتی ہے وہ جو پہلے گروپس تھے جو اب ایران کی طرف ۔۔۔کہ رہے ہیں کہ یہ گروپس ایران کی یہ جو ہے پراکسی وار یہاں جو الزام یہاں لگا رہے ہیں کیا وہ ایران اور افغانستان کی پراسکی وار یہاں لڑ رہے ہیں 

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

یی جو  مجھے اس کا علم نہیں ہے کہ ایسا ہے لیکن دیکھیں یہ کنفلیکٹ زون تو ہے  اور اس بے شمار اس کے فیکٹرز انوالو ہوجاتے ہیں۔مجھے نہیں پتہ کہ افغانستان یا ایران کی پراکسی وار یہ لڑرہے ہیں کیونکہ شواہد ابھی تک موجود نہیں ہیں اگر آئندہ ہوں تو الگ بات ہے

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

انور ساجدی صاحب  اب یہ بھی کہا جارہا ہے جو گروپ ابھی جو حالیہ جس نے حملہ کیا ہے ایک گروپ کہ رہا ہے کہ ایک ملک کا پراکسی جنگ یہاں لڑ رہے ہیں ہم اس پراکسی کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ انکا اشارہ ایران کی طرف تھا تو آپ کیا دیکھ رہے ہیں۔۔؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

ماضی میں تو جو رہا ہے ایران کے لوگ بھی مخالف رہے ہیں انکا موقف رہا ہے کہ ایران نے بھی بزور طاقت جو مغربی بلوچستان ہے  اس پر قبضہ کیا ہے۔اور ایران نے بہت زیادہ ہیومن رائٹس کی خلاف ورزی کی ہے۔یہ جو ملک ایران ہے جس کا نام فارس تھا اس وقت انہوں نے مغربی بلوچستان میں ریاست تھی آزاد بلوچستان کی اور جو اسکا آخری حکمران تھا میر دوست محمد بارکزائی تو اس کو انہوں نے ہٹا کے جبراََ بلوچستان پر قبضہ کیا اور اس کے بعد جو مذاحمت ہوئی تو ہزاروں لوگ اس نے مارے تو وہ تو اس کے خلاف رہے ہیں کہ وہ ایک قبضہ گیر ملک ہے اب میرے پاس ایسی معلومات نہیں ہیں یہ جو مذاحمت کار ہیں یا جو بھی ہیں وہ ایران کا پراکسی بننے جارہے ہیں اب سوال یہ ہے کہ ایران کی خود پوزیشن ایک قبضہ گیر کی ہے تو اسکا پراکسی وہ کس طرح بنیں گے۔

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

یہ بات تو اٹھائی جارہی ہے کہ اگر  مطلب آپ نے جس طرح نقشہ کھینچا ہے کہ ایران کے حوالے سے تو کہا جارہا یے اب ایران کے یہاں پر کچھ اختلافات چل رہے ہیں اس وجہ سے وہ مسلح گروپوں کو اپنے لئے استعمال کررہے ہیں۔شاید یہ دونوں ایکدوسرے کو مفادات استعمال کرنے کےلئے یہ سب کچھ کررہے ہیں۔۔؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

دیکھیں ایران اور اس ملک کے اختلافات ایسے نہیں رہے ہیں جیسا کہ ہندوستان کے ساتھ ہیں اور بظاہر یہ دونوں ملک ایکدوسرے کو دوست بولتے ہیں اور انکا ایکدوسرے سے رابطہ ہے انکے مقامی جو افسران ہیں انکی باقاعدہ میٹنگز ہوتی ہیں سرحد کے دونوں طرف اور دونوں یہی بولتے ہیں کہ دونوں ہم یہی کہتے ہیں ہم آمدورفت کو سخت کرینگے اور ہم سیکیورٹی کو سخت کرینگے اور ہم ایکدوسرے کے خلاف کسی گروہ کی حمایت نہیں کرینگے اور کسی ایکٹ کی حمایت نہیں کرینگے اور میں نہیں سمجھتا ہوں کہ ایران اور اسکے پڑوسیوں کے اتنے زیادہ اختلافات ہیں کہ ایران جو ہے کوئی پراکسی بنا کا استعمال کررہا ہے 

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

ہم جن گروپس کی بات کررہے ہیں ان درمیان کو اختلافات ہیں  اب کھل کر ایکدوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں آپ کے خیالات میں یہ الزامات لیڈنگ اور فنڈنگ پوزیشن کےلئے کرہے ہیں یا واقعی ہی نظریاتی اختلافات ہیں 

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس

دیکھیں جی  ابھی تو یہ بات ثابت نہیں ہے کہ ان لوگوں کو کہاں سے فنڈنگ ہورہی ہے اگر فنڈنگ پر جھگڑا ہے تو پہلے تو یہ ثابت ہونا چاہیے کہ انکو فنڈگ ہورہی ہے تو اسکی تقسیم پر ہے اچھا باقی جو انکا اختلاف ہے ہوسکتا ہے کوئی حکمت عملی کی وجہ سے ہو یا جو لیڈر شپ کی وجہ سے ہو یا شخصی ٹکراؤ کی وجہ سے ہو یہ ہوسکتا ہے 

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

 جو فنڈگ کا آپ نے ذکر کیا یہاں تو بار بار ذکر کیا جاتا رہا کہ فنڈنگ ہورہی ہے تو یہ اپنی جگہ موجود ہے لیکن اب یہ کھل کر ان کی طرف سے باتیں آرہی ہیں کہ یہ جی وہ پیسے دے رہے ہیں گرپوں کو استعمال کرنے کےلیے اب کہا جاتا ہے کہ مکران گروپ الگ ہے اس بیلٹ  جو فنڈگ کا آپ نے ذکر کیا حقیقت میں تو یہ بات یہاں تو بار بار کہی جاتی رہی ہے کہ فنڈنگ ہورہی ہے تو یہ اپنی جگہ موجود ہے لیکن اب یہ کھل کر ان کی طرف سے باتیں آرہی ہیں کہ یہ جی وہ پیسے دے رہے ہیں ان کو استعمال کرنے کےلئے ایک گروپ کو  اب کہا جاتا ہے کہ مکران گروپ الگ ہے اس بیلٹ پر ہے وہ الگ گروپ ہے جس طرح میں نے ذکر کیا مکران گروپ کو اس طرح کہا جاتا ہے کہ جی وہ ایران کے پراکسی کا حصہ ہے باقی اس گروپ کی جانب وہ الزامات لگاتے ہیں کہ ان دونوں کے درمیان الزام تراشی کا سلسلہ چل رہا ہے تو سوال یہ اٹھتا ہے کہ کہ رہے ہیں جی وہ فنڈ لے رہے تھے اور کارروائیوں کو پہلے جائز قرار دے رہے تھے جب ہم کارروائیاں کررہے ہیں اسے ناجائز قرار دے رہے ہیں تو اس ٹکراؤ کس طرح دیکھتے ہیں۔۔؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس

میں نے پہلے کہا یہ گروہ جن کا آپ نام لے رہے ہیں میں بہت گہرائی سےا نکو نہیں جانتا ہوں جیسا کہ آپ کہ رہے ہیں جو سوالات صیح سوال ہیں ان سے پوچھے جا سکتے ہیں جو براہ راست جنکا اختلاف ہے یا ٹکراؤ ہے اگر آپ ان دو فریقوں سے رابطہ کرکے یہ سوالات پوچھیں تو زیادہ بیتر جواب دے سکیں گے میری نسبت۔۔ 

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

ہم تو صرف تجزیہ کررہے ہیں سوالات رکھ رہے ہیں جو انکی طرف سے ایکدوسرے پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ 

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

آپ کے سوالات امیجینیشن پر مشتمل ہیں کیونکہ اس کے ثبوت تو آپکے پاس کوئی نہیں ہیں یہ سنی سنائی باتیں ہیں اس کو آپ سوال بنا رہے ہیں ۔۔۔

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

 آپ دیکھیں جو اب دو دن پہلے جو جلاوطن ہیں نواب خیر بخش مری کے فرزند حربیار مری انہوں نے خود کہا مطلب اسکا اشارہ اسی طرف تھا جو حالیہ حملہ ہوا ہے اسٹاک ایکسچینج پر اس پر انہوں نے کہا کہ یہ ایران کی پراکسی کا حصہ ہے ایران اپنی پراکسی کےلئے انہیں استعمال کررہا ہے ۔اب آپ اس پر کیا کہیں گے۔۔؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

جس کا بھی نام لیا ہے مجھے نہیں پتہ اس نے کس کا نام لیا ہے 

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

جنہوں نے حملہ کیا استاک ایکسچینج پر ۔۔۔!!

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

انہوں نے جھنڈا تھوڑی لگایا اپنی شناخت ظاہر کی کہ ہم فلاں ہیں 

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

مجید برگیڈ کے نام سے پہلے براس کے نام سے ہے بی ایل ایف کے نام سے ہے جانا جاتا ہے جو کالعدم تنظیمیں ہیں تو یہ زمہ داری قبول کرتے ہیں جی انکی طرف انکا اشارہ ہے

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

وہ تو اسکو پتہ ہوگا نہ (حربیار مری) مجھے پتہ نہیں اتنا اسکا باقی مجید برگیڈ کو میں نہیں جانتا ہوں باقی انکی جو ایک دو تنظیمیں ہیں جیسے دوسرے لوگ سنتے ہیں ہم بھی سنتے ہیں باقی آپ نے ذکر کیا مکران گروپ ایسا گروپ تو ہم نے سنا نہیں ہے 

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

بی ایل ایف کا کہ رہے ہیں ۔۔۔!

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

اس کا بھی بیس مکران تو نہیں ہے !! وہ تو جھالاوان بیسڈ ہے۔تو وہ کیسے کہتا ہے مکران گروپ کوئی اور گروپ بن گیا ہے۔

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

مکران گروپ مطلب مکران سے زیادہ لوگ تعلق رکھتے ہیں اس وجہ سے۔۔؟ اس گروپ میں۔۔حمایت یافتہ۔۔!

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

اتنا تو ہم نہیں جانتے کہ اس میں مکران کے لوگ زیادہ ہیں جھالاوان کے زیادہ ہیں ساراوان کے زیادہ ہیں یہ تو کوئی نہیں کہ سکتا نہ ۔۔

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

اب آتے اس بات پر کہ جو حالیہ یہ پراکسی جو چل رہی ہے۔اس کو آپ آگے کس طرح دیکھ رہے ہیں۔۔؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

پہلے تو یہ بتائیں آپ کس بنیاد پر لفظ پراکسی استعمال کررہے ہیں 

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

ملطب وہ کہ رہے کہ یہ پراکسی وار ہے انہی کے لفظ کو یہان کہ رہا ہوں

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

 وہ کہ رہے آپ کہ رہے ہیں پراکسی چل رہی ہے آپ کے پاس کیا ثبوت ہیں اس کے۔۔؟

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

میں یہ کہ رہا ہوں کہ پہلے یہ کہا کہ افغانستان اب ایران ۔مطلب افغانستان بھارت اور ایران کا ذکر آتا ہے

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

ایسا ہے کہ ابھی جو یہ معاملہ ہے جو آپ بول رہے ہیں ہمیں تو پتہ نہیں ہے لیکن چونکہ یہ ایک کنفلیکٹ زون ہے اس میں جو خلیج ہے اس میں دنیا کی تما پاورز جمع ہورہی ہیں تو انے درمیان مستقبل میں کنفلیکٹ شو ہونا یقینی بات ہے کیونکہ اسی سمندر میں امریکہ کے اڈے ہیں سابقہ جو سپر پاور ہے انگلینڈ اسکا بھی ایک ہوائی اڈا ہے اور ابھی چین بھی یہاں پہنچ رہا ہے تو وہ بھی موجود ہوگا۔اور پھر ایران اور امریکہ کے تنازعات ہیں ایران اور عرب کے جو رایولز ہیں انکے بھی تضدات ہیں تو ہسکتا ہے جب اس وقت یہ کنفلیکٹ بڑھے تو براہ راست کوئی ٹکراؤ ہو پراکیسز بھی ہوں اور پھر اس طرح کے مسائل بھی ہوں یہ جو لڑائی ہیؤے ان میں پراکیسز ہوتی ہیں ہر ملک اپنے بناتا ہے تاکہ دوسرے کو نقصان پہنچائے۔لیکن وہ مستقبل میں ہوگا ابھی کوئی ایسی پراکسی نہیں ہے جو بڑے پیمانے پر ہو

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی

مطلب آپ کہتے ہیں ہے لیکن انتے بڑے پیمانے پر نہیں ہے۔آپ سمجھتے ہیں کہ نہیں ہے۔

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

اگر ہیں تو ۔۔میرے خیال میں ہیں ہی نہیں ۔۔اگر ہیں تو بہت چھوٹے پیمانے پر ہونگی

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

 جو خود کل تک یہ کہتے تھے کہ جن حملوں کے پیچھے فلانے  کے بیٹے جلاوطن ہیں  انکو فنڈنگ کررہے ہیں حریبار ہے ،براغمداغ ہے جاوید بھی ہے ۔۔؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

حربیار جو ہے یہ جو میدان جنگ یا مثال کے طور پر تنازعہ ہے وہ یہاں پر موجود نہیں ہے۔اور میرے خیال میں جو موجود نہ ہوں وہ گراونڈ ریلیٹیز سے زیا دہ تر واقف نہیں ہیں کیونکہ وہ بہت دور ہوتے ہیں اور انکو اطلاعات براہ راست ملتی ہیں سنی سنائی باتیں ہوتی ہیں چونکہ وہ خود گراونڈ میں نہیں ہیں لہذا وہ زیادہ آگاہ نہیں ہوتے حالات سے۔۔!!!

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

اچھا آپ اب کیا سمجھتے ہیں کہ مستقبل میں ۔۔۔مطلب آپ یہ دیکھ رہے ہیں یہ جو بلوچستان میں جو یہ 2006 کے بعد کی صورتحال بنی تو ایک بار پارلیمانی کمیٹی بنی اکبر خان کے دور میں،مطلب اکسرسائز ہوتے رہے ہیں انکے ساتھ مذاکرات کرکے۔۔۔۔۔واپس ۔۔۔۔!!!

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

 ایسا ہے کہ اکبر خان کے ساتھ مذاکرات ہوئے تھے اور پھر جنرل مشرف نے مذاکرات کا سلسلہ ختم کردیا تھا اور مشرف نے فیصلہ کیا کہ مذاکرات کی بجائے طاقت کا استعمال ہوگا مشرف یہ سمجھتے تھے کہ دوسرا جو فریق ہے وہ طاقتور نہیں ہے اور وہ لڑائی کی پوزیشن میں نہیں ہے اور ٹکر کی پوزیشن میں نہیں ہے تو انہوں نے یہ پالیسی بنائی تھی کہ یہاں ہم طاقت کے استعمال سے مسائل حل کرینگے۔لہذا اس کے بعد سے ابھی تک کوئی مذاکرات نہیں ہوئے اور نہ کوئی آثار ہیں کہ مذاکرات میں کوئی فریق دلچسپی لے گا

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

جب ڈاکٹر مالک کا دور تھا حاصل بزنجو نے کو گزشتہ روز میڈیا کے پروگرام میں کہا تھا جی ۔۔۔میں خود بھی ڈاکٹر مالک کا انٹرویو کیا تھا وہ کہتے ہیں جب وہ وزیر اعلی تھا تو وہ کسی حد تک مزاکرات میں کامیابی ہوئی۔۔۔۔ براہمداغ بگٹی کے ساتھ۔۔۔ لیکن بعد میں انکی مدت ختم ہوگئی۔۔۔

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

وہ ایسا تھا کہ اس کا ایک حصہ صیح ہے اور ایک حصہ درست نہیں ہے۔اچھا یہ بات درست ہے کہ وہ یہاں سے لندن گئے تھے۔اور وہاں سے وہ سویٹزرلینڈ گئے تھے اور وہاں انہوں نے مذاکرات کئے لیکن انکا یہ دعوی ابھی تک ثابت نہیں ہو سکا کہ وہ براہمداغ بگٹی واپس آنے کےلئے تیار تھے جو انہوں نے کیلم کیا ہے جو حاصل خان نے کلیم کیا لیکن وہ جو بھی تھا مذاکرات کا سلسلہ ٹوٹ گیا جو آج تک بحال نہیں ہوسکا اور کسی فریق نے اس طرف اشارہ نہیں دیا وہ دلچسپی لیتے ہوں۔انہوں نے یہ نہیں بتایا تھا کہ شرائط کونسی تھیں۔اگر وہ بتاتے کہ شرائط کیسے تھے معمولی تھے یا غیر معمولی تھے۔

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

اچھا ہم جس طرح بات کررہے ہیں تھے کہ  علیحدگی پسندوں کی طرف سے اختلافات موجود ہیں لیکن یہاں پر دیکھیں افغان مہاجرین کی واپسی ۔۔۔؟۔۔گوادر کو ڈیموگرافک تبدیل کرنا۔۔؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

یہ انتظامی مطالبہ ہے  کیونکہ انکو خطرہ ہے کہ انکی موجودگی سے ڈیموگرافک تبدیلی آجائے گی۔یہ بھی صیح مطالبہ ہے باقی ایسے کوئی ایسے شیخ مجیب الرحمان کے کوئی چھ نکات نہیں ہیں جیسے اس طرف کے چھ نکات تھے

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

آپ سمجھتے ہیں کہ یہ چھ نکات اگر پورے کئے بھی جائیں تو کوئی بڑا فرق  پڑیگا۔مطلب بلوچستان کا مسئلہ اپنی جگہ رہے گا  بقول آپ کے کہ جس طرح میں نے کہا کہ دو قوم پرست جماعتیں آپ نے کہا وہ اسکی تعریف پر پورا نہیں اترتے  

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

کوئی فرق نہیں پڑیگا بلوچستان کا اصل مسئلہ موجود ہے،سیاسی جماعت کی تعمیر پت پورا نہیں اترتے  اور قوم پرستی پر پورا نہیں اترتی 

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

مطلب اگر آپ مذید واضح کردیں کہ اس طرح ہونا چاہیے تاکہ ناظرین کی دلچسپی بڑھے۔۔؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

اس کا اصل مسئلہ بلوچ قوم کی نیشنل شناخت کا مسئلہ ہے جس کے ختم ہونیکا خطرہ ہے یا ڈیموگرافک تبدیل ہونیکا کا خطرہ ہے وہ بلوچستان کا اصل مسئلہ ہے اسکا مسئلہ یہ نہیں ہے کہ چند کروڑ مل جائیں کچھ ارب مل جائیں چار نوکریاں مل جائیں اور گوادر پورٹ کے منافع  میں سے دس فیصد حصہ مل جائے یہ تو اج تک بھی نہیں ملا ہے تو یہ کوئی میرے خیال میں جو بلوچ عوام کے مطالبات نہیں ہیں اور یہ بلوچستان کا مسئلہ نہیں ہیں یہ جو آپ بول رہے ہیں یا جو یہ سیاسی جماعتیں کہ رہی ہیں بلوچستان کے عوام کے مطالبات سے اور فنڈ سے اور اسٹریٹ لائٹ سے اور سیوریج لائن بنانے سے لاتعلق ہیں وہ انکا مسئلہ نہیں ہے جو یہ سیاسی جماعتیں کررہی ہیں۔

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

تو یہ بار بار وفاقی حکومتیں آجاتی ہیں کہتی ہیں کہ بلوچستان کی عوام سے معافی مانگتے ہیں زیادتی کی۔۔؟ مشرف نے معافی مانگی۔۔؟ وہ جب آئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔۔؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

کسی نے معافی نہیں مانگی ۔۔۔زرداری نے ایک دفعہ معافی مانگی،مشرف نے آج تک کوئی معافی نہیں مانگی یہ سارے لوگ مذاق کرتے ہیں زرداری نے جب معافی مانگی وہ بھی مذاق تھا اور معافی مانگنے کے بعد انہوں اور مرنا شروع کردیا اسی طرح یہ کہتے ہیں مذکرات کرتے ہیں اور اسی اور تشدد بڑھتا ہے۔سرکار کی اور پوزیشن ہے اور آپکی اور ہے۔عوام تشدد کی طرف جاتے ہیں تو سرکار ایک والدین کا رول ادا کرتی ہے۔وائلنس کو وائلنس سے نہ ماریں وہ کوئی ایسی حکمت عملی بنائے وہ پر امن یعنی حکمت عملی کوئی پیدا ہوجائے

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

آپ خود بھی لکھتے ہیں اکثر یہ پوچھا جاتا ہے کہ بلوچستان کا اصل مسئلہ ہے کیا۔۔؟ اور کس طرح حل کیا جاسکتا ہے۔

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

بلوچستان کا مسئلہ وہ کبھی حل نہیں کر سکتے نہ انکو یہ بات سمجھ آتی ہے نہ وہ بلوچستان کو سمجھتے ہیں نہ اسکے جغرافیے کو جانتے ہیں نہ اسکی تاریخ کو جانتے ہیں اور نہ لوگوں کو جانتے ہیں اور نہ انکی نفسیات کو جانتے ہیں وہ صرف ایک چیز جانتے ہیں کہ کسی طرح ہم جو ہے غلبہ حاصل کرلیں اور انکو کوئی سروکار نہیں ہے کہ یہاں مسئلہ کوئی حل ہوجائے۔کوئی اور مسئلہ نہیں ہے ایک ہی مسئلہ ہے وہ قومی شناخت کا مسئلہ ۔۔

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

مطلب آپ کہتے ہیں کہ یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا اور یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا اور یہ جنگ بھی موجود رہے گا۔میں وہ جنگ نہیں کہ رہا جو بندوق اٹھا رہے ہیں سیاسی جو ۔۔۔جنگ۔۔یہ اسی طرح چلتا رہے گا معاملات حل نہیں ہونگے۔یہ قومی مسئلہ ہے آپ کہتے ہیں سیاسی نہیں

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گاجنگ کا ایک فلسفہ ہے جب دو فریق لڑتے ہیں تو کسی ایک کو شکست ہوتی ہے تو مسئلہ حل ہوتا ہے۔یہ سیاسی جنگ نہیں ہے یہ قومی سوال کا ایک تنازعہ ہے۔یہ قومی مسئلہ ہے سیاسی مسئلہ نہیں ہے۔ 

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

تو یہاں اکثر سیاسی پارٹیاں کہتی ہیں کہ ہمارے سیاسی مطالبات ہیں۔انکو حل کرکے بلوچستان کا مسئلہ حل کیا جاسکتا ہے۔

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

انکو پتہ ہے اگر نیشنل  شناخت کی بات کرینگے تو ان سے کوئی بات بھی نہیں کریگا۔اور انکو خطرہ ہے کہ وہ فنڈ منڈ بھی نہیں ملے گا اور ترقیاتی کام بھی نہیں ہوتے۔

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

آپکی باتوں سے یہ نتیجہ اخذ کررہا ہوں کہ جو بھی جاتے ہیں وہاں پر وہ فنڈز نوکریاں لینے کےلئے بس یہیں تک محدود ہے بس اسکے آگے ۔۔؟ میں نے چھ نکات رکھے آپ نے کہا وہ بھی مسئلہ نہیں ہے۔۔۔؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

اور کیا کریں۔۔۔اگر بلوچستان کو ایک لاکھ نوکریاں دے دیں تو آپکے خیال میں مسئلہ حل ہوجائے گا۔

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

وسائل پر اختیارات ۔۔؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

وسائل پر اختیارات نہیں دیے گئے ہیں 18 ویں ترمیم میں مرکزی حکمران ماننے کو تیار ہی نہیں ہے۔اس میں صوبوں کو جو اختیارات دیے گئے ہیں وہ مانتے نہیں ہیں۔وسائل منتقل کرنے پر تیار نہیں ہیں،ساحل دینے پر تیار نہیں ہیں کہتے ہیں کہ فیڈرل سبجیکٹ ہے۔گیس فیڈرل سبجیکٹ ہے گیس کی آمدنی بھی آپکو دینے کو تیار نہیں ہیں تو کونسی سیاست اور کونسے مسائل ۔؟

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

آپ مایوس نہیں کررہے ہیں لوگوں کو سیاسی پارٹیوں کو عوام کو ۔۔کہ آپکا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔۔؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

عوام آگاہ ہیں باشعور ہیں اسی لئے  وہ موجودہ حالات میں لاتعلق ہیں جو معاملات ہیں اور یہ جو سیاسی جماعتیں ہیں

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

باشعور ہیں اور معاملات سے لا تعلق ہی مطلب ؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

حکومتی معاملات سے لاتعلق ہیں باشعور ہیں عوام کو پتہ کہ ہم نے کس طرف جائیں اس لئے جو الیکشن ہوتے ہیں لوگ ووٹ ڈالتے نہیں ہیں یا انکی شرکت بہت معمولی ہوتی ہے

شاہنواز بلوچ سینئر صحافی 

وجہ کیا ہے عدم دلچسپی۔۔؟ کیوں۔۔؟

انورساجدی سینئر تجزیہ کار اور کالم نویس 

لوگ لاتعلق ہیں حکومتی معاملات سے۔۔۔مطلب ان کے ساتھ جو دھوکے ہوئے ہیں 72 سال سے ان انکا اعتماد نہیں ہے یہ جو سیاست ہے یہ جو طریقہ کار ہے یہ جو این اوز ہیں یہ جو فنڈ ہے یہ جو اسٹریٹ لائٹ لگانا وہ انکو اس ے کوئی سروکار نہیں ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ خریں

165 Comments

  1. Thanks for all of your efforts on this web page. My aunt enjoys conducting
    internet research and it’s really easy to see why.
    Almost all learn all of the powerful ways you give reliable tips by means
    of this blog and as well attract participation from the
    others on this subject and our own daughter is now studying so much.

    Enjoy the rest of the year. You are performing a splendid job.[X-N-E-W-L-I-N-S-P-I-N-X]I’m really impressed along with
    your writing talents and also with the layout
    for your blog. Is this a paid subject matter or did you customize it yourself?
    Either way stay up the excellent quality writing, it
    is rare to see a nice weblog like this one nowadays.

    Here is my web site: http://shinebrightteethwhitening.com/

  2. I believe what you posted made a bunch of sense.
    But, what about this? suppose you added a little content?
    I am not suggesting your information isn’t good, however suppose you
    added something that grabbed a person’s attention? I mean سیئنر تجزیہ کار،کالم
    نویس انور ساجدی کا آزادی نیوز پر خصوصی تجزیہ – Sohb-e-Haal is a little boring.
    You ought to peek at Yahoo’s home page and watch how they create
    news titles to get viewers interested. You might add a video or a related pic or two to
    grab people excited about everything’ve got to say. In my opinion, it might bring your
    posts a little bit more interesting.

    Here is my web blog – Macro Keto Ingredients

  3. I believe what you published made a lot of sense.
    However, what about this? suppose you added a little information?
    I mean, I don’t wish to tell you how to run your website, however suppose you added
    a post title to maybe get people’s attention? I mean سیئنر تجزیہ کار،کالم نویس انور ساجدی کا آزادی نیوز پر
    خصوصی تجزیہ – Sohb-e-Haal is a little plain. You could glance at Yahoo’s front page and see how
    they create post titles to get people interested.

    You might add a video or a related picture or two to get people excited about what
    you’ve written. Just my opinion, it could bring your posts a
    little livelier.

    Also visit my web site; Rize Male Enhancement Reviews

  4. I precisely desired to thank you very much again. I’m not
    certain the things I would have taken care of in the absence of the actual thoughts provided by
    you relating to such a subject matter. This
    has been a real frightful dilemma in my position, but observing a expert avenue you processed the issue made me to weep for delight.
    Extremely happy for the guidance and pray you recognize what a powerful job you’re doing educating
    many people through your web blog. I’m certain you’ve never come across
    any of us.

    my webpage: http://livelyeffectcbd.net/

  5. Magnificent goods from you, man. I have take into account your stuff prior to and you are just extremely fantastic.
    I really like what you’ve bought right here, really like what you’re stating and the best way through which you assert it.
    You are making it enjoyable and you still take care of to keep it wise.

    I cant wait to read much more from you. This is really a terrific site.

    Also visit my blog post: http://premiermaleenhancement.com/

  6. Thank you for your website post. Velupe and I have been saving to get a new
    e book on this subject and your article has made
    us to save our money. Your opinions really clarified all our concerns.
    In fact, a lot more than what we had recognized just before we came
    upon your fantastic blog. I actually no longer have doubts including a troubled mind
    because you have attended to our needs in this article.
    Thanks

    Feel free to surf to my web-site Beau Serum

  7. hello there and thank you for your information ? I?ve definitely picked
    up anything new from right here. I did however expertise several technical issues using this
    website, since I experienced to reload the website lots of times previous to
    I could get it to load correctly. I had been wondering if your hosting is OK?
    Not that I’m complaining, but slow loading
    instances times will often affect your placement
    in google and could damage your high-quality score if ads and
    marketing with Adwords. Well I am adding this RSS to my
    email and could look out for much more of your respective fascinating
    content. Make sure you update this again very soon..

    Here is my webpage – EcoServe Energy Saver Reviews

  8. I just wanted to thank you once more for the amazing website you
    have produced here. It is full of ideas for those who are actually interested in this specific subject, especially this very post.
    Your all absolutely sweet and also thoughtful of
    others in addition to the fact that reading your website posts is an excellent delight to me.
    And exactly what a generous present! Ben and I will have fun making use of your tips in what we must do in the near future.
    Our record is a mile long and simply put tips
    will definitely be put to fine use.

    my website … Rapid Boost Keto Diet

  9. I’m extremely impressed with your writing skills and also with the layout on your blog.
    Is this a paid theme or did you modify it yourself? Either way
    keep up the excellent quality writing, it’s rare to see a great
    blog like this one these days.

    my web blog … https://eancorpstudios.com/groups/night-bullet-male-enhancement-and-prolixus-male-enhancement-90317504/

  10. Hi there, i read your blog from time to time and i own a similar one and i
    was just curious if you get a lot of spam comments?
    If so how do you protect against it, any plugin or anything you can recommend?
    I get so much lately it’s driving me mad so any help is very much appreciated.

    Visit my web-site – http://www.datura.com.au/?option=com_k2&view=itemlist&task=user&id=54258

  11. I tend not to drop many comments, but i did some searching and wound up here
    سیئنر تجزیہ کار،کالم نویس انور
    ساجدی کا آزادی نیوز پر خصوصی تجزیہ – Sohb-e-Haal.
    And I actually do have some questions for you if you usually do not mind.

    Is it only me or does it give the impression like some of
    these comments appear like written by brain dead folks? :
    -P And, if you are posting on additional online sites,
    I would like to keep up with everything
    fresh you have to post. Could you make a list of the complete urls of all your social pages
    like your twitter feed, Facebook page or linkedin profile?

    Feel free to surf to my web site – PurePrime Review

  12. I would like to use the chance of saying
    thanks to you for your professional instruction I have always enjoyed going to your
    site. I’m looking forward to the actual commencement of my school research and
    the entire preparation would never have been complete without coming to your
    site. If I might be of any assistance to others, I would be happy
    to help by what I have learned from here.

    Also visit my web site; https://searchgatein.com/author/joliekalesk/

  13. Greetings from Idaho! I’m bored at work so I decided to browse your website on my iphone during lunch break.
    I love the knowledge you provide here and can’t wait to take a look when I get home.

    I’m shocked at how quick your blog loaded on my cell phone ..
    I’m not even using WIFI, just 3G .. Anyways, great
    site!

    My page Taip

  14. Thank you for sharing superb informations. Your web site
    is so cool. I am impressed by the details that you’ve
    on this website. It reveals how nicely you perceive this subject.

    Bookmarked this website page, will come back for
    more articles. You, my friend, ROCK! I found simply the info I already searched all over
    the place and simply could not come across. What a great site.

    My web-site :: http://hollisnguyen.qhub.com/member/1686222

  15. Please let me know if you’re looking for a article author for your weblog.
    You have some really great posts and I feel I would be a good asset.

    If you ever want to take some of the load off, I’d love to write some material for your
    blog in exchange for a link back to mine. Please shoot me an e-mail
    if interested. Kudos!

    Feel free to visit my homepage: http://www.ecbay.com/user/profile/46732

  16. I liked up to you’ll obtain carried out right here. The comic strip is tasteful,
    your authored subject matter stylish. nevertheless,
    you command get got an shakiness over that
    you want be handing over the following. ill no doubt
    come further previously again since exactly the same nearly a lot frequently
    inside case you protect this increase.

    Have a look at my blog post; کلیک کنید

  17. I hardly leave a response, but i did a few searching and
    wound up here سیئنر تجزیہ کار،کالم نویس انور ساجدی کا
    آزادی نیوز پر خصوصی تجزیہ – Sohb-e-Haal.
    And I do have a couple of questions for you if you don’t mind.
    Is it just me or does it look as if like some of these remarks come across like they are left by brain dead folks?
    😛 And, if you are writing on additional sites, I would like to follow anything
    fresh you have to post. Could you make a list of all of your communal sites like your twitter feed, Facebook page or linkedin profile?

    My homepage; Ketogenic Blend Reviews

  18. Hey! I realize this is somewhat off-topic however I needed to ask.
    Does operating a well-established blog such as yours take a large amount
    of work? I’m brand new to blogging however I do write in my journal on a daily basis.
    I’d like to start a blog so I can share my experience and
    thoughts online. Please let me know if you have any recommendations or tips for new aspiring blog owners.
    Appreciate it!

    Also visit my homepage; Browse

  19. Can I simply say what a relief to discover an individual who
    really understands what they’re talking about online.

    You certainly know how to bring an issue to light and make it important.
    A lot more people should check this out and understand this side of your
    story. I was surprised that you’re not more popular given that you certainly possess the
    gift.

    My web page: KetoFab Diet

  20. I cherished up to you’ll obtain performed right here. The caricature is tasteful, your authored subject matter stylish.
    however, you command get bought an edginess over that you would like be handing over the following.
    sick no doubt come more previously again as precisely the
    same just about a lot steadily within case you shield this increase.

    Feel free to visit my site – http://homebiz.freeglobalclassifiedads.com/user/profile/13886

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close