عالمی منظر

سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی 5 ہارر فلمیں

Sohbehaal.com

سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی 5 ہارر فلمیں مندرجہ ذیل ہیں

(1999)دی سکتھ سینس

فلم ‘دی سکستھ سینس’ بچوں کے نفسیاتی معالج اورروحوں  سے باتیں  کرنیوالے بچے کی کہانی ہے۔اس فلم نے 70ارب 53 کروڑ 2 لاکھ 83 ہزار5 سو 90 پاکستانی روپے کا بزنس کیا ہے

جاز   1975

تین  آسکر ایوارڈ جیتنے والی  اس ہارر فلم میں شارک کے جان لیوا حملوں کو دیکھایا گیاہے۔اس فلم نے 47 کروڑ 6 لاکھ 53 ہزار ڈالر یعنی 49 ارب 33 کروڑ 85 لاکھ 54ہزار پاکستانی روپے حاصل کیے۔

دی ایگزورزسٹ 1973

دی ایگزورزسٹ’ فلم میں ایک نوجوان لڑکی پر بھوت سوار ہوجاتا ہےبیٹی کو بچانے کےلئے اس کی ماں پادریوں کی مدد لیتی ہے۔اس فلم نے 46 ارب 26 کروڑ 21 لاکھ 23 ہزار پاکستانی روپے کمائے ہیں۔

سائنز 2002

اس فلم میں ایک شخص اپنی بیوی کی حادثاتی موت کے بعد خدا پر اپنا بھروسہ ہٹا دیتا ہے،اگے کیا ہوتا ہے یہ تو فلم دیکھنے کے بعد معلوم پڑیگا،فلم نے 42ارب 79کروڑ 66لاکھ 29ہزار پاکستانی روپے حاصل کیے۔

ہینبل 2001

یہ فلم ایک قتل کا بدلہ لینے کے گرد گھومتی ہے،اس فلم نے 36ارب 86کروڑ 79لاکھ پاکستانی روپے کمائے ہیں

ٹیگز
Show More

متعلقہ خریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close